اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا گیا
طلباء انٹر امتحانات کے متنازع نتائج اور جامعات میں بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلر تقرری کے فیصلے پر احتجاج کررہے ہیں
طلباء کا مطالبہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء ہونین کے انتخابات کروائے جائیں