قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز ، حکومتی و اپوزیشن ارکان میں اتفاق

یوں تو حکومت اور اپوزیشن میں شدید اختلاف رہتا ہے مگر مراعات حاصل کرنے کے معاملے پر دونوں ایک ہوگئے ہیں

روزنامہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہ میں 200فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے

اراکین کی موجودہ تنخواہ 1لاکھ 68ہزار کے قریب ہے

تمام اتحادی اور اپوزیشن جماعتیں تنخواہ بڑھانے کے حق میں ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں