کیا اٹک کے پاس سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ؟؟ کیا مکران میں بھی ذخائر ہیں؟

نادرا نے کراچی میں بائیکرسروس کا آغازکردیا

ابتدائی طور پر نادرا حکام کی جانب سے شہریوں کے قومی شناختی کارڈز کی تجدید اور پتے اوردیگرتفصیلات کی تبدیلیوں کے لیے تین بائیکس متعارف کروائی گئی ہیں

پہلی مرتبہ نئے شناختی کارڈزبنوانے والے شہری اس سروس سےاستفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے، انھیں پہلی مرتبہ قومی شناختی کارڈ کے حصول کے لیےنادراکے سینٹرآنا پڑے گا،

بائیک سروس میں مزید بائیکوں کی تعدادمیں آنے والے کچھ عرصے کے دوران بتدریج اضافہ کیا جائےگا

اپنا تبصرہ لکھیں