گارڈن سے لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کا 6 روز بعد بھی سراغ نہ مل سکا

کراچی کے علاقے گارڈن سے چھ دن قبل دو بچے لاپتا ہوئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج سے اندازہ ہوتا ہے کہ بچوں کو موٹر سائیکل پر مرد اور عورت ساتھ لیکر گئے

جنگ نے بتایا کہ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق لیاری کشتی چوک تک بچوں کی آخری لوکیشن آئی ہے، روٹ کی مزید سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کی جارہی ہیں۔ سرچ آپریشن بھی جاری ہے

واضح ویڈیو نہ ہونے سے ملزمان اور موٹرسائیکل کی شناخت نہیں ہوسکی

اپنا تبصرہ لکھیں