ترکی کی زرعی برآمدات 2024 میں ریکارڈ 36.2ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکی میں زراعت کا شعبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور سال 2024 میں زرعی برامدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے

سال 2024 میں ترکی کی زرعی برامدات 36.2 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئی

ڈیٹا کے مطابق ملک کی مجموعی برامدات میں ترکیہ کے زرعی شعبے کا حصہ 16 فیصد ہے

یہ ترکیہ کی تاریخ میں زرعی برامدات کی بلند ترین سطح ہے

گزشتہ سال کے مقابلے میں برامدات میں 3 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں