گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنل ہوگیا۔
بارشوں کے باعث نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آپریشنلائزیشن منسوخی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
کراچی سے پہلی پرواز گوادر ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی
قومی ائیر کی پرواز پی کے 503 نے 11:14 بجے نیو گوادر ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔