کپاس کی پیداوار رواں سال 34 فیصد کم رہی

پاکستان میں زرعی معیشت سے جڑی خبر یہ ہے کہ کپاس کی پیداوار پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال 34 فیصد کم رہی

15 جنوری تک کپاس کی مجموعی پیداوار پنجاب میں 35 اور سندھ میں 32 فیصد کمی ہوئی

پیداوار میں کمی کی بڑی وجہ گنے کی بڑھتی پیداوار اور موسمی حالات کو قرار دیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں