ساجد خان نے آخری 3 ٹیسٹ میچز میں 28 کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا

ٹیسٹ کرکٹ میں ساجد خان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے

اُنہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں نو شکار کیے

اس سے پہلے انگلستان کے خلاف سیریز میں اسپنر نے 19 وکٹیں لی تھیں

اُنہوں نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نو اور دوسرے میں دس شکار کیے تھے

اس طرح وہ ٹیم میں واپسی کے بعد تین میچوں میں 28 شکار کر چکے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں