پاکستان نے ملتان میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا
ویسٹ انڈیز کو ایک سو ستائیس رنز سے شکست ہوئی
پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 157 رنز پر آل آؤٹ ہوئی تو ویسٹ انڈیز کو 251 رنز کا ہدف ملا
مہمان ٹیم 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ ساجد خان نے پانچ اور ابرار نے چار شکار کیے