ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنر ساجد خان کا جادو چل پڑا
ویسٹ انڈیز کی چار وکٹیں صرف بائیس رنز پر گریں
چاروں شکار ساجد خان نے کیے
پاکستان پہلی اننگز میں 230رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی
سعود شکیل 84 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے تھے