ملک کے معروف صحافی سید فیصل حسین نے کہا ہے کہ حافظ نعیم پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جس نے ملک ریاض صاحب سے اپنی ذات کے لیے کچھ مانگنے کے بجائے عام پاکستانیوں کے لیے مانگا کاش ملک ریاض صاحب کوئی کتاب لکھیں اور بتائیں پاکستان کی سیاست کے” کرپٹ“ اور ” ایماندار “ سیاستدان ان کے سامنے کیسے برہنہ ہیں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ سب کچھ کرنا Hafiz Naeem ur Rehman کے لیے بھی بہت آسان تھا مگر وہ اپنے لیے مانگنے کے لیے صرف کراچی کے شہریوں کی بات کرتا رہا اور اپنی بات منوانے میں کامیاب ہوگیا صرف ایک یہ واحد سیاستدان ہے جس نے اپنی قیمت نہیں لگائی
Load/Hide Comments