صارم کیس پوسٹ مارٹم سے قبل ابتدائی رپورٹ بچے کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات ہیں موت کی وجہ تفصیلی رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی پولیس سرجن

نارتھ کراچی میں لاپتا ہونے والے بچے صارم کی لاش انڈر گراؤنڈ ٹینک سے ملی

جیو کے مطابق پوسٹ مارٹم سے قبل ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے

ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق سات سے آٹھ سالہ بچے کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی

انہوں نے کہا کہ بچے کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات ہیں

پولیس سرجن کا کہنا تھا کہ بچے کے جسم سے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں موت کی وجہ تفصیلی رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی
پولیس سرجن

اپنا تبصرہ لکھیں