گرین لائن وفاق کا منصوبہ ہے اس ماہ ہمارے حوالے ہورہا ہے ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاق کے تحت بننے والا گرین لائین اس ماہ ہمارے حوالے ہو رہا ہے

گرین لائن منصوبہ نواز شریف دور حکومت میں شروع ہوا تھا مگر ںمائش تک ہی کام مکمل ہوسکا۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کراچی لوگوں بہترین سفر سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے پر کام کررہی ہے

سندھ کابینہ نے کراچی کے لئے مزید ای وی بسوں کے حصول کی منظوری دیدی ہے ، شہر میں پہلے ہی پنک بسیں بھی چل رہی ہیں

ریڈلائن منصوبہ پاکستان کاواحد منصوبہ ہے جس پربایوگیس پربسیں چلیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں