نارتھ کراچی سے گیارہ روز قبل لاپتا ہونے والے بچے صارم کی لاش مل گئی ہے
بچے کی لاش عمارت کے انڈر گراؤنڈ ٹینک سے ملی ہے
پولیس کے مطابق لگتا ہے واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے
اس سے پہلے یہ خبر بھی آئی تھی کہ بچے کے والد کو 5 لاکھ روپے بھتہ دینے کا میسیج بھی موصول ہوا تھا۔