پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں تیزی سے بہتری آرہی ہے
بنگلہ دیش نے پاکستان نے چاول کی بڑی مقدار درامد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بنگلہ دیش پانچ ماہ میں پاکستان سے آٹھ لاکھ ٹن چاول درآمد کریگا
ڈھاکہ میں ایم او یو پر دستخط کردئیے گئے ۔
بنگلہ دیش حکومت نے جنوری میں 1.75 لاکھ ٹن درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پاکستان کا تجارتی وفد ان دنوں بنگلہ دیش کا دورہ کر رہا ہے