کراچی واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی ایک ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گئی

کراچی کے بیشتر علاقوں میں پانی میسر نہیں ، سیوریج کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں مگر واٹر کارپوریشن کی آمدنی بڑھتی جارہی ہے

جنگ کے مطابق کراچی واٹر کارپوریشن کی دسمبر میں اپنے ذرائع سےماہانہ آمدنی ایک ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گئی

نومبر میں بھی ایک ارب 84کروڑ روپے رہی تھی

جولائی تا دسمبر 2024 چھ ماہ کی مجموعی آمدن 10ارب15 کروڑ روپے رہی

ایک ارب3کروڑ60لاکھ روپے سرکاری ہائیڈرنٹس سے آمدن شامل ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں