کراچی میں سردی کی لہر 17 جنوری تک جاری رہنے کا امکان

کراچی میں سردی کی لہر 17 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 7،6 دن سے درجہ حرارت 9 سے 10 سینٹی گریڈ رہا ہے، آج کراچی میں دن میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 رہنےکا امکان ہے۔

دوپہرکے بعد تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں