چیمپئنز ٹرافی کے لئے فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کا امکان

چیمپئنز ٹرافی کے لئے فخر زمان کی اسکواڈ میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں

صائم ایوب کی انجری کے بعد ٹیم کو ایک مستند اوپنر کی ضرورت ہے

فخر زمان کو چیمپئنز ٹرافی 2017 کا ہیرو سمجھا جاتا ہے جب انہوں نے فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری بنائی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں