چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ان کا خاندان تین نسلوں سے کراچی کی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے
مصطفیٰ کمال سے پوچھ لیں کہ کراچی کے لیے سب سے زیادہ وسائل صدر آصف علی زرداری نے فراہم کیے
ملیر ایکسپریس وے کا ٹول ٹیکس سو روپے سے زیادہ نہیں ہوگا
بے نظیر بھٹو نے بھی کراچی کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام کیا
انہوں نے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کی ضرورت پر زور دیا