انجری کا شکار اوپننگ بلے باز صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے
صائم ایوب اس وقت اپنے علاج کے لیے لندن میں موجود ہیں اور انہیں آرام کے لیے کم از کم چھ ماہ کی ہدایت کی گئی ہے
ڈاکٹرز کا ایک پینل رپورٹس، ایکسرے سمیت دیگرصورت حال دیکھ کر مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔
اس صورتحال میں صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکل نظر آتی ہے