پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کے ساتھ پیرس روانہ

قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے

پی آئی کی کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھری،
پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں،

پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز کی 100 فیصد بکنگ ہوئی ہے۔

یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہوا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں