دسمبر میں ترسیلات زر میں 29 فیصد کا بڑا اضافہ ، 3.08 ارب ڈالر رہیں

دسمبر 2024 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں کی ترسیلات زر 3.08 ارب ڈالر رہیں

یہ گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 29 فیصد جب کہ نومبر 2024 کے 2.92 ارب ڈالر کے مقابلے میں 6 فیصد زیادہ ہیں۔

ترسیلات زر گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 29.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2.38 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اندازہ ہے کہ رواں مالی سال 25-2024 میں کارکنوں کی ترسیلات زر 35 ارب ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی توقع ہے جبکہ مالی سال 24 میں یہ رقم 30.25 ارب ڈالر تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں