شہید ملت روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان سے گئے

شہید ملت روڈ بلوچ کالونی جانے والے ٹریک پر ٹینکر کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا

افسوسناک حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا ، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر آگ لگادی۔

24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان سے گئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں