شہری قبرستان میں تدفین کے لیے مقررہ 14300 روپے سے زائد ادا نہ کریں، شکایت 1339 پر درج کرائی جائے مرتضیٰ وہاب

کراچی میں رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے نئے ریٹس کا اعلان کردیا گیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہری مرحومین کی قبرستانوں میں تدفین کے لیے مقررہ 14300 روپے سے زیادہ ادا نہ کریں

انہوں نے کہا کہ اگر زائد ریٹ مقرر کیے جائیں تو شہری 1339 پر شکایات درج کرائیں

اپنا تبصرہ لکھیں