وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف کراچی پورٹ ٹرسٹ پر قائم ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کا دورہ اور ایف بی آر کی کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔