وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرنے کے دو تین آپشنز ہیں
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے گزارش کی ہے کہ سرمایہ کاری سے متعلق معاملات کو آگے لے کر جائیں، جب تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہو گی ترقی نہیں کر سکتے، میں نے پوچھا ہے کہ بجلی کی قیمت کس طرح کم ہو سکتی ہے۔