پی سی بی نے انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محسن نقوی نے صائم ایوب کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا،
انہوں نے خود بھی صائم ایوب سے رابطہ کیا اور کرکٹر کی خیریت دریافت کی