ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم، افتتاح آئندہ ہفتے متوقع

وفاقی وزارت داخلہ نے ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم کر دیے گئے

دفاتر کا افتتاح آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

جنگ کے مطابق نئے پاسپورٹ آفس نادرا میگا سینٹر ناظم آباد اور سیمنز چورنگی سائٹ میں قائم کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں