میٹرک میں اے ون گریڈز لینےوالے کراچی کے طلبا کو انٹر میں دو ، دو پرچوں مٰں فیل کردیا گیا ہے، گزشتہ سال بھی یہی شکایات تھی، سندھ حکومت بچوں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ میٹرک میں اے ون گریڈز لینےوالے کراچی کے طلبا کو انٹر میں دو ، دو پرچوں مٰں فیل کردیا گیا ہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ گزشتہ سال بھی یہ شکایات تھی، سندھ حکومت بچوں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے

اپنا تبصرہ لکھیں