کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
گزشتہ 25 گھنٹے میں کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
شہر میں چار جنوری سے سردی بڑھے گی اور درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے جاسکتا ہے
ادہر کوئٹہ میں درجۂ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا