سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں
وہ گزشتہ سیزن میں کراچی کنگز کا حصہ تھے مگر اس بار کسی نئی فرنچائز کا حصہ بنیں گے
شعیب ملک نے پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے
وہ اب تک پی ایس ایک کے تمام 9 سیزنز کھیل چکے ہیں
شعیب ملک کراچی کنگز کے علاوہ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں