پاکستان کو بڑا دھچکا صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن بڑا دھچکہ لگا ہے

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔

گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کے دوران باؤنڈری لائن کے قریب صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ گیا

صائم ایوب کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی تاہم انہیں چلنے میں مشکل پیش آرہی تھی

انجری کا جائزہ لینے کیلئے اسکین کروایا جائے گا، بعدازاں انجری کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں