قبضہ میئر صاحب! کراچی کے لوگ پریشان ہیں کھائیں کہاں کی چوٹ بچائیں کہاں کی چوٹ ؟ پورا شہر مافیا کے کنٹرول میں ہے، واٹر ٹینکر مافیا کا راج ہے،36 ماہ گزر گئے ریڈ لائن نہیں بنی ! گرین لائن کا منصوبہ آج تک نامکمل ہے منعم ظفر خان ، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

انہوں نے کہا کہ قبضہ میئر صاحب! کراچی کے لوگ پریشان ہیں کھائیں کہاں کی چوٹ بچائیں کہاں کی چوٹ ؟

منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ پورا شہر مافیا کے کنٹرول میں ہے، واٹر ٹینکر مافیا کا راج ہے،36 ماہ گزر گئے ریڈ لائن کا منصوبہ مکمل نہیں ہوسکا ہے

انہوں نے سوال اٹھایا کہ گرین لائن کا منصوبہ آج تک نامکمل ہے

یاد رہے کہ گرین لائن منصوبہ نمائش سے عید گاہ تک کا کام اب تک مکمل نہیں ہوسکا

اپنا تبصرہ لکھیں