بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی اقتدار سے بیدخلی کے بعد تعلیمی نصاب میں بھی تبدیلیاں کردی گئیں ہیں
ملک کے بانی کا نام ضیاء الرحمان کر دیا گیا
1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان میجر جنرل ضیاء الرحمان نے کیا تھا۔
کتابوں میں یہ تبدیلی 2025 کے تعلیمی سال سے شامل ہوگی۔
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی عوامی انقلاب کے نتیجے میں اقتدار سے بیدخلی کے بعد بڑے پیمانے پر نصاب میں تبدیلیاں ہورہی ہیں