عامر جمال کو دوسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرکے میر حمزہ کو موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے

میچ کے لیے ٹیم میر حمزہ کی شمولیت کا امکان ہے ، آل راؤنڈر عامر جمال کو ڈراپ کیا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں