پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے اپنے دو مطالبات رکھے ہیں
جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن بنانے اورعمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ مذاکرات میں رکھ دیاگیا۔
حکومت کی جانب سے مذاکرات میں راناثنا اللہ، راجہ پرویز اشرف اور نوید قمر شامل ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے عمرایوب، علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر،صاحبزادہ حامد رضا، راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم راجہ شریک ہیں۔