پیپلز بس سروس میں 4 نئے روٹس کا اضافہ، 40 نئی بسوں کی شمولیت، تعداد 300 ہوگئی، شہر کو 10 ہزار بسوں کی ضرورت

پیپلز بس سروس نے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسعت دی ہے، 4 نئے روٹس کے اضافے اور 40 نئی بسوں کی شمولیت کے بعد بسوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے۔

جنگ کے مطابق پیپلز بس سروس کے منیجر عبدالشکور کا کہنا ہے کہ شہر کی ضرورت 10 سے 15 ہزار بسوں کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں