امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ کیسا ملک ہے ، کیسی پارٹیاں ہیں؟جیل میں ڈالنا ہو یا نکلوانا، سب امریکہ سے مدد مانگتے ہیں!
انہوں نے کہا کہ حکمران ٹرمپ اور بائیڈن کی ناراضگی سے گھبراتے ہیں ، اب تو رچرڈ گرینل سے بھی ڈرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمٰن نے نے موجودہ حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا