مختلف مقامات پر دھرنے کراچی میں ٹریفک جام ، شہری پریشان

کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں کی وجہ سے اہم راستے اور سڑکیں بند ہیں

شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ہے

حسن اسکوائر ، عیسیٰ نگری ، قیوم آباد سمیت شہر کے مختلف حصوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے

نمائش چورنگی پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑہیں بھی ہوئیں

ملیر پندرہ پر صورتحال میں کشیدگی نظر آئی اور پولیس و مظاہرین آمنے سامنے آگئے

اپنا تبصرہ لکھیں