سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن میں درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ

سندھ کے معروف سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر بھی شدید سردی ریکارڈ کی گئی

درجہ کم ہوکر منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا ہے

گورکھ ہل اسٹیشن کراچی سے تقریباً چار سو بیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں