ملک میں شدید سردی کی لہر جاری ہے
اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہا
کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ، اور کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔