صائم ایوب آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد

آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز کے لیے پاکستان کے ابھرتے ہوئے کرکٹر صائم ایوب کو ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کردیا

صائم ایوب نے اس سال نو ون ڈے میچز میں 64.37 کی اوسط سے 515 رنز بنائے ہیں

انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچز میں دو سنچریاں بھی بنائیں

صائم ایوب کے علاوہ انگلینڈ کے اٹکنسن ، ویسٹ انڈیز کے شمر جوزف اور سری لنکا کے کمنڈو مینڈس کو نامزد کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں