وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ث
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر 33.6 فیصد کا اضافے کے ساتھ 14.77 ارب ڈالر رہیں۔
جولائی تا نومبر برآمدات 7.4 فیصد اور درآمدات 8.3 فیصد بڑھیں
مرکزی بینک کے مالی ذخائر 7.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.85 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں