دہلی میں دسمبر میں شدید بارش کا 101 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دہلی میں آخری 24 گھنٹوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی ہے

دہلی میں دسمبر کے مہینے میں 101 سال میں سب زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

اس سے قبل 3 دسمبر 1923ء کو دسمبر کے مہینے میں 1 دن میں سب سے زیادہ 75.7 ملی میٹر بارش ہوئی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں