سنچوریں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
میزبان ٹیم پاکستان پر 90 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی
ایڈن مارکرم 89 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے
کاربن بوش 81 رنز کے ساتھ نمایا رہے
خرم شہزاد اور نسیم شاہ نے تین ، تین شکار کیے