کراچی میں درجہ حرارت 1.4 ڈگری گر گیا کم از کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ روز کے مقابلے میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا

درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 1.4 ڈگری گر گیا

کم از کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں 8.8 ڈگری ریکارڈ ہوا

آج بھی معمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں