سنچورین ٹیسٹ ، پاکستان کے 3 کھلاڑی صرف 41 رن پر آؤٹ

سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

پاکستان کی پہلی تین وکٹیں صرف 41 رنز پر گریں

صائم ایوب 14 ، شان مسعود 17 اور بابراعظم 4 رنز بناسکے

پیٹرس نے دو شکار کیے

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں