اسلام آباد میں 42 میں انڈر پاس بن گیا کراچی میں 4 سال میں ایک سڑک نہیں بن پائی پہلے کروڑوں روپے خرچ کرکے یونیورسٹی روڈ بنائی پھر ریڈ لائن پراجیکٹ کے لیے سڑک کو توڑ دیا مظہر عباس سینئر صحافی

ملک کے سینئر صحافی مظہر عباس نے کراچی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 42 دن میں انڈر پاس بن گیا مگر کراچی میں 4 سال میں ایک سڑک نہیں بن پائی

انہوں نے کہا کہ پہلے کروڑوں روپے خرچ کرکے یونیورسٹی روڈ بنائی پھر ریڈ لائن پراجیکٹ کے لیے سڑک کو توڑ دیا گیا

انہوں نے کہا کہ آپ واٹر بورڈ ، کے الیکٹرک سب کو اٹھا کر دیکھ لیں ان کی اکثریت نااہل لوگوں پر مشتمل ہے ۔ بلوچ کالونی کا پل نااہلی کی مثال ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں