پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے سنچورین میں شروع ہوگا، محمد عباس کی ٹیم میں واپسی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے

پہلا ٹیسٹ میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا

پاکستان کی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے ۔ بابر اعظم ون ڈاؤن پر بیٹنگ کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں