میرا کام کھیلنا ہے سیاست نہیں، تاریخی ون ڈے سیریز جیتے، کھلاڑیوں نے کوشش کی تو کامیابی ملی، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیم کے اہم رکن شاہین آفریدی نے کراچی میں قائداعظم کے مزار پر حاضری دی

قومی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ

جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی ون ڈے سیریز جیتے ہیں، پاکستان کرکٹ کیلئے یہ سال اچھا رہا، گرین جرسی پہننا میرے لیے اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیاریاں اچھی ہیں، بھارت اگر پاکستان میں کھیلتا تو اچھی مہمان نوازی کرتے۔

اپنا تبصرہ لکھیں